ایشیا ساحلی گوا جہاں ڈھونڈنے سے بھی کوئی بھکاری نہ ملا ایک مقامی ہوٹل پر کام کرنے والے اینتھنی نے بتایا کہ انہیں سیاست میں دلچسپی نہیں بلکہ اس چیز میں دلچسپی ہے کہ وہ پیسہ کیسے کما سکتے ہیں اور کیا کاروبار کر سکتے ہیں۔