ابھرتے ستارے مائنڈ میپنگ کی ماہر ایما عالم کے لیے متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا پاکستان کی معروف میموری سپورٹس، سپیڈ ریڈنگ اور مائنڈ میپنگ کی ماہر ایما عالم کو ان کی غیرمعمولی کامیابیوں کے اعتراف میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے گولڈن ویزا دیا گیا ہے۔