دنیا نو عمر طالبہ کی فائرنگ سے کرسچن سکول کی ٹیچر اور ہم جماعت قتل میڈیسن پولیس چیف شون بارنس نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ’میں ہر ایک سے اپنی دلی خواہشات اور دعائیں اور خیالات ایک بار پھر کمیونٹی کو بھیجنے کا کہہ رہا ہوں - لیکن اس بار یہ میری کمیونٹی ہے۔‘