کرکٹ، مٹن کڑاہی اور لیپ ٹاپ سکیم تو پاکستانیوں نے تلاش کیے ہی، مگر گوگل سرچ کے نتائج سے جنگ اور سیاست کہاں گئی؟
گوگل
یہ نظام گوگل، امریکی جیولوجیکل سروے اور دیگر اداروں کے محققین نے تیار کیا ہے جو لاکھوں فونز سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے زلزلے کے ابتدائی جھٹکوں کا پتہ لگاتا ہے۔