سوشل پاکستانی ویب سائٹ کی آئرلینڈ میں ہالووین پریڈ پر غلط اشتہار پر معذرت ویب سائٹ چلانے والے پاکستانی شہری نذیر علی کے مطابق یہ واقعہ ’انسانی غلطی‘ کی وجہ سے پیش آیا۔