امریکہ ٹرمپ نے کملا ہیرس، ہلیری کلنٹن اور دیگر کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کر دی ٹرمپ نے جمعے کی رات جاری کیے گئے ایک میمورنڈم میں کہا: ’میں نے یہ طے کیا ہے کہ ان افراد کے لیے خفیہ معلومات تک رسائی قومی مفاد میں نہیں رہی۔‘