مصر میں دو ہزار سال پرانے قبرستان سے ملنے والی باقیات پہلا ثبوت ہیں کہ انڈیا سے رومی سلطنت کے زیرِ انتظام مصر تک زندہ جانوروں کی تجارت ہوا کرتی تھی۔
ہندوستان
تقریباً 30 سال پر محیط اپنے سفر کے دوران ابن بطوطہ نے لگ بھگ 117,000 کلومیٹر کا حیرت انگیز فاصلہ طے کیا۔