پاکستان دہشت گردی کو بیرونی ریاستی پشت پناہی حاصل ہے: آرمی چیف پاکستان فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ہفتے کو کوئٹہ کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔