\

یونیورسٹی انتظامیہ

کیمپس

قراقرم یونیورسٹی ہراسانی: ’تینوں کیسز میں ایک ہی آدمی ملوث‘

گلگت بلتستان میں واقع قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں گذشتہ ماہ تین طالبات نے انتظامیہ کے ایک عہدیدار پر چھیڑنے، غلط انداز سے چھونے اور ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا، تاہم متاثرین پر کیسز واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔