پاکستان اماراتی نائب وزیر اعظم، شہباز شریف کا تعاون بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف نے شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور عوامی رابطوں کے شعبوں میں اشتراک کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔