1971 میں بچھڑنے والے افتخار 50 سال بعد ضلع چکوال میں اپنے آبائی گاؤں آئے۔ ان کے والد پاکستان فوج میں تھے، جنگ کے بعد ان کی لاش کبھی نہیں ملی۔ اس سانحے کے بعد ان والدہ شدید صدمے میں تھیں اور انہوں نے اپنے بچوں سمیت بنگلہ دیش میں رہنے کا فیصلہ کیا۔
1971 کی جنگ
ضلع قصور کے نواحی علاقے کنگن پور میں یہ میزائل زمین سے اس وقت برآمد ہوا، جب چند نوجوان کرکٹ کھیلنے کے لیے پچ بنانا چاہتے تھے۔