\

سندھی چینل

پاکستان

سندھی چینل پر بحریہ ٹاؤن کا اشتہار، دو صحافی احتجاجاً مستعفی  

کے ٹی این نیوز پر دکھائے گئے اشتہار میں بحریہ ٹاؤن کراچی سے متصل گاؤں کے رہائشی مرد و خواتین کو سندھی زبان میں یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ بحریہ ٹاؤن سے مقامی لوگوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا بلکہ انہیں روزگار کے مواقعے ملے ہیں۔