پاکستان بحرین اور کالام میں سیلاب سے ٹوٹی سڑکیں کھولنے کی کوششیں سوات میں واقع بحرین روڈ حالیہ بارشوں میں بہہ گئی ہے جس پر سفر کرنے والے ایک مقامی شہری نصراللہ کا کہنا ہے کہ جب بھی سیلاب آتا ہے تو دو سال تک ان کی پریشانی ختم نہیں ہوتی۔