پاکستان ’کرتارپور جیسے منصوبے آڈٹ سے مستثنیٰ ہونے چاہییں‘ اسلام آباد پارلیمنٹ کمیٹی روم میں آج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کرتار پور منصوبے پر لاگت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ موٹر ویز کے زیر تعمیر منصوبوں پر بھی بات چیت ہوئی۔