فٹ بال فٹبال لیجنڈ میراڈونا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ساٹھ سالہ میراڈونا حال ہی میں دماغ کی سرجری کے بعد صحت یاب ہونے کے لیے ٹگرے میں واقع اپنے گھر میں مقیم تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا۔
فٹ بال یو ای ایف اے کے سابق صدر پولیس کی تحویل میں مشیل پلاٹینی کے خلاف 2022 فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی قطر کو دینے پر تحقیقات جاری ہیں۔