معیشت جنوری میں ٹیکس نادہندگان کے موبائل سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ ترجمان ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز کے موبائل سم کارڈز بلاک کرنے کے سلسلے میں جنوری کے دوسرے یا تیسرے ہفتے تک حکم جاری کر دے گا۔