وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے، ہم نان فائلر کی اصطلاح ہی ختم کر رہے ہیں۔‘
نان فائلر
اگر آپ پوری ایمانداری سے ٹیکس ادا کرتے ہیں، لیکن کسی بھی وجہ سے اپنے ادا کردہ ٹیکسوں کے گوشوارے جمع نہیں کرا رہے تو آپ مصیبت میں پڑ سکتے ہیں۔