تصویر کہانی اکیسویں صدی میں بھی غاروں کے مکین پاکستانی 70 سالہ میمی بی بی گذشتہ تین عشروں سے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے ایک غار میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کی روزمرہ زندگی پر ایک نظر