پاکستان وزارت دفاع کا سابق فوجیوں کی سوسائٹیوں سے اعلان لاتعلقی وزارت دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ ویٹرن آف پاکستان نامی تنظیم کی کوئی ’سرکاری حیثیت‘ نہیں ہے اور ایسی تنظیم بنانے کے لیے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کی منظوری لازمی ہے۔