معیشت کیا بجٹ پاکستان کے اقتصادی مسائل کے حل کی جانب پیش رفت ہے؟ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر نے حکومت کی سوچ میں کسی تبدیلی یا جدت کا عندیہ نہیں دیا۔