بلاگ پولیس کا نام ’غنڈہ بریگیڈ‘ سے بدل دیا جائے تو کیا حرج ہے؟ ایک بات ہویدا ہے کہ پنجاب میں سیاست دان بغیر ِتفریق، ایک جیسا ماینڈ سیٹ رکھتے ہیں۔ پولیس میں اصلاحات انہیں کبھی نہیں بھاتیں۔