خواتین ’دیرینہ خواب پورا ہوا:‘ معمر امریکی خاتون کی اپنے آپ سے شادی اوہائیو کی 77 سالہ فیڈیلی نے ریٹائرمنٹ ہوم میں شادی کی تقریب کے دوران خود سے محبت کا جشن منایا۔