پاکستان فوج سے کوئی لڑائی نہیں، معذرت خواہ ہوں: حامد میر پاکستان کے معروف صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے چند روز قبل کی جانے والی اپنی ایک تقریر پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا۔