ماحولیات ’تبت کے شہزادے‘ کا معدوم ہونے کا خدشہ تبتی بیل یعنی یاک منفی درجہ حرارت میں آسانی سے زندہ رہ سکتا ہے اور یہ جانور کوہ قراقرم اور ہمالیہ کے اونچے علاقوں میں بکثرت پالے جاتے ہیں۔