ہمارے خیال کے مطابق صحافی کا کام حکومتی کی پالیسیوں کا تجزیہ کرنا اور سوال اٹھانا ہوتا ہے، لیکن جب کوئی قابل صحافی خود حکومت میں شامل ہو جائے تو ملال ہوتا ہے۔
بلوچستان کو جذباتی، جوشیلے اور معاملات کو بگاڑنے والے عناصر کے ہاتھوں سے چھیننے کی ضرورت ہے تاکہ مزید خون خرابہ روکا جا سکے اور اس مسئلے کا ایک پر امن حل تلاش کیا جا سکے۔