ٹیکنالوجی ٹرمپ کا وعدہ پورا، امریکہ میں ٹک ٹاک کی ایپ سٹورز پر واپسی 20 جنوری کو، ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے، جس کے تحت اس پابندی کو مؤخر کر دیا گیا۔
امریکہ ’غبارے سے جاسوسی‘ پر چینی ادارے امریکی بلیک لسٹ میں شامل امریکی اعلان میں کہا ہے کہ ’پی ایل اے خفیہ اطلاعات کے حصول اور جاسوسی کے لیے ہائی آلٹی ٹیوڈ بیلونز (ایچ بی ایل) استعمال کر رہی ہے۔‘