یورپ بورس جانسن پرپارلیمان میں ’ووٹوں کےبدلے فنڈز‘کی پیشکش کا الزام ممکنہ طور پر اس بات کی تحقیقات ہو سکتی ہیں کہ آیا ان کی جماعت نے اپنے ہی ارکان پارلیمنٹ کو ’بلیک میل‘ کرنے کے لیے عوامی پیسے کا استعمال کیا۔