سوشل گلوکار اور اداکار کے بعد عاطف اسلم کا ’وی لاگر ورژن‘ مشہور گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے یوٹیوب پر وی لاگنگ شروع کرنے پر مداح بہت خوش ہیں۔
فن آج کے دور کے مہدی حسن، صادقین، جہانگیر خان کہاں ہیں؟ کیا آپ کے ذہن میں کسی مصور، شاعر، ادیب، مجسمہ ساز، موسیقار، گلوکار، اداکار کا نام آ رہا ہے جو بین الااقوامی سطح پر ملک کی پہچان ہو؟