پاکستان فرانس کا مولانا مسعود اظہر کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ فرانس نے کالعدم جماعت جیش محمد کے بانی اور رہنما مولانا مسعود اظہر کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔