ٹیکنالوجی ٹرمپ کا ’امریکی بٹ کوائن‘ کا وعدہ حقیقت پر مبنی نہیں: مبصرین کرپٹو کرنسی مائینرز کو سافٹ ویئر اور سروس فراہم کرنے والی کمپنی لکسر ٹیکنالوجی کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایتھن ویرا کے مطابق: ’یہ ٹرمپ جیسا تبصرہ ہے لیکن یہ یقینی طور پر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔‘