پاکستان عبدالقوی گھر میں بند: ’نفسیاتی مرض‘ کا علاج جاری ’عبدالقوی سے خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے پر پوچھا گیا کہ وہ کراچی کیوں گئے تھے تو انہوں نے کہاکہ انہیں یاد نہیں کہ وہ کراچی بھی گئے تھے۔ نہ ہی ویڈیو بننے سے متعلق مکمل یاد ہے کہ کب اور کیسے ویڈیوز بنائی گئیں۔‘