ماہرین کے خیال میں 26 ویں ترمیم کے تحت 2028 تک ربا کے خاتمے کوآئین کا حصہ بنانا حکومت کے لیے مسائل کی وجہ نہیں بن سکتا۔
سود
جتنی توجہ آئی ایم ایف اور دیگر غیر ملکی مالیاتی اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے پر دی جاتی ہے، اگر اس کا 10 فیصد بھی عوام کو ریلیف دینے کے بارے میں سوچا جائے تو امجد کے مسائل کا حل بھی نکل سکتا ہے۔