بلاگ الیکشن ریل میں: کیسے رات کٹی کیسے دن بیتا پشاور سے کراچی تک ہم دونوں گھومے، پہلے لوگ کہتے تھے حکومتیں نوکریاں دیں، روٹی سستی کریں، سر چھپانے کی جگہ ہو، اس مرتبہ سب سے تکلیف دہ مشترک بات یہ تھی کہ بجلی اور گیس کے بل کم کر دیں، باقی چیزیں ہم خود ٹھیک کر لیں گے۔