فن سندھی اجرک اور سعودی عرب میں ’قماش رمضان‘ سعودی عرب میں رمضان کے دوران سڑکوں اور بازاروں کو مختلف اشیا سے سجایا جاتا ہے، جس میں لال رنگ کا ایک منقش کپڑا خاص اہمیت رکھتا ہے، جسے ’قماش رمضان کہا جاتا ہے۔