فلم میرپورخاص کے خصوصی بچوں پر فلم ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد سندھ کے ضلع میرپور خاص کے خصوصی بچوں کو کھیلوں کی تربیت دینے کے دوران بنائی جانے والی شارٹ فلم ’ایز فار ایز دے کین رن‘ (As Far As They Can Run) کو ایمی ایوارڈ کی غیر معمولی شارٹ ڈاکومینٹری کیٹگری کے لیے نامزد کر دیا گیا۔