کرکٹ ٹیم کے خیالات کے مطابق ایشز سیریز کا فیصلہ ہوگا: انگلینڈ کرکٹ بورڈ برطانوی کھلاڑیوں میں قرنطینہ، بائیوسکیورڈ ببل اور خاندانوں تک رسائی کے معاملے میں خدشات پائے جاتے ہیں۔