پاکستان عافیہ صدیقی: ’20 سال بعد بہنوں کو گلے لگنے کی اجازت نہیں ملی‘ ’عافیہ صدیقی موومنٹ‘ کے ترجمان نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں دونوں بہنوں کی ملاقات کا احوال بتایا ہے۔