دنیا امریکی محکمہ خارجہ کی ہزاروں ای میلز کی چوری میں ’چینی ہیکرز ملوث‘ محکمہ خارجہ کے آئی ٹی حکام کی بریفنگ میں شریک سینیٹ کے عملے کے مطابق حکام نے قانون سازوں کو بتایا کہ محکمہ خارجہ کے 10 مختلف اکاؤنٹس سے تقریباً 60 ہزار ای میلز چوری کی گئی ہیں۔