ایشیا ایران: مظاہرین نے انقلاب کے بانی خمینی کے آبائی گھر کو آگ لگا دی اے ایف پی کو موصول ہونے والی تصاویر کے مطابق خمین میں واقع مکان کو آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں اور وہاں موجود مظاہرین کو خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔