پاکستان پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے سے 46 اموات: کابل طالبان کی وزارت دفاع نے ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہ وہ اس کا جواب ضروری دیں گے۔
ملٹی میڈیا اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ٹانگ سے محروم فلسطینی آرٹسٹ کا عزم 28 سالہ جہاد الغول نے 2008 میں غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اپنی ٹانگ کھو دی تھی لیکن اس حادثے کے باوجود جہاد نے آرٹ کا سہارا لیا اور آگے بڑھے۔