سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کی خاتون آپریٹر روشان ریاض لغاری کو ایمرجنسی پروٹوکول کے تحت فون پر ہدایت دیتے ہوئے کامیاب زچگی کروانے پر انٹرنیشنل اکیڈمی آف ایمرجنسی 911 کی جانب سے ’ڈسپیچر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
زچگی
کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے گائنی وارڈ میں اتوار کی رات ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی ایک ساتھ پیدائش ہوئی جن میں سے ایک بچہ مردہ تھا اور باقی پانچ بچے اب چل بسے ہیں۔