پاکستان کراچی کا ’منی مدراس‘ جہاں مذہبی کتابیں تامل میں پڑھائی جاتی ہیں اس محلے میں مقیم تامل برادری کے بزرگ جس دور میں نقل مکانی کرکے کراچی آئے تھے، اس وقت چنائی کا نام مدراس تھا اور اس نسبت سے یہ لوگ خود کو مدراسی کہلواتے ہیں۔