پاکستان مبینہ جبری تبدیلی مذہب اور نکاح: 13 سالہ مسیحی لڑکی بازیاب کراچی میں پولیس نے ایک 13 سالہ مسیحی لڑکی کو بازیاب کر لیا ہے جنہیں مبینہ طور پر جبراً مذہب تبدیل کروا کر ایک 44 سالہ مسلم شخص سے شادی کرنے پر مجور کیا گیا تھا۔