ٹیکنالوجی آپ کی آواز سے آپ کی ذاتی معلومات تک رسائی ممکن ہے اس سے پہلے کہ وائس پروفائلنگ ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن جائے اور پھر اسے قابو کرنا ممکن نہ رہے، اس کی حدود متعین کرنا ضروری ہے۔
ٹیکنالوجی ایپل، گوگل نے ملازمین کو صارفین کی نجی گفتگو سننے سے روک دیا ایپل اور گوگل نے یہ فیصلہ اس انکشاف کے بعد کیا کہ ان کے ملازمین صارفین کی نجی گفتگو سنتے تھے۔