پاکستان اسمبلی میں پالیسی بیان: عمران خان پرچی دیکھ کر تقریر کرتے رہے وزیر اعظم عمران خان شائد کچھ نکات بھول رہے تھے اس لیے پیچھے بیٹھے فواد چوہدری نے پرچی پر کچھ لکھ کر دیا اور پرچی وزیراعظم کے ساتھ بیٹھے صادق سنجرانی کے حوالے کی۔ صادق سنجرانی نے وہ پرچی وزیراعظم عمران خان کے سامنے رکھ دی۔