بلاگ زارا اور مینگو برانڈز پاکستان لانے والے بارسلونا کے وڈے چوہدری چوہدری امانت علی وڑائچ نے 40 سال قبل گھریلو برقی آلات کا اپنا کاروبار شروع کیا اور آج 50 کروڑ سالانہ نیٹ ورتھ کا حامل ان کا ہسپانیہ بھر میں واحد پاکستانی نژاد کاروباری گرُوپ ہے۔