کھیل طالبان حکومت کے زیر انتظام بزکشی کا پہلا ٹورنامنٹ اس کھیل میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک بکری کی لاش کو سکورنگ ایریا میں لے جا کر پوائنٹس لینے کی کوشش کرتے ہیں۔