بلاگ شادی، حمزہ علی عباسی اور تبصرہ فیس بک پر شادی کے اعلان کے بعد لگتا ہے حمزہ علی عباسی پکے مسلمان ہو گئے ہیں اور اب ان کا ہر کام صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے ہے۔