ٹیکنالوجی انٹرنیٹ کی سستی سے معیشت کو کروڑوں ڈالر نقصان کا خدشہ وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر انٹرنیٹ پر بندش برقرار رہی تو اس کے ناقابل تلافی سنگین معاشی نتائج برآمد ہوں گے۔