شکارپور میں اسلحہ کی دکان کے کہانیاں لکھنے والے مالک کا کہنا ہے کہ ’ہتھیار میرا کاروبار ہیں، میرا روزگار ہیں۔ اس سے میں کما کر اپنی زندگی چلاتا ہوں، لیکن کتابوں سے مجھے عشق ہے۔‘
بندوق
درہ آدم خیل کے ایک ہزار سے زیادہ چھوٹے اسلحہ خانوں کے مالکان نے اسلحہ مارکیٹ کو قانونی دائرہ کار میں لانے کی مجوزہ حکومتی پالیسی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔